Publisher's Synopsis
افواہوں كی شرعی حیثیت
افواہوں كی شرعی حیثیت نامی كتاب كے مؤلف ڈاكٹر سعد بن ناصر الشثری ہیں ، یہ كتاب افواہوں میں لوگوں كے كردار كے اقسام اورشریعت میں اس كے احكام پر غماز ہے ، اور اوروں پر عیب جوئی كی حرمت كے ساتھ عزت و آبرو كی ضرورت كی حفاظت ، اور افواہوں پر مرتب ہونی سزاؤں كا ذكر كرتی ہے، اور موجودہ ذرائع ابلاغ كی افواہوں سے جنگ كی كوششوں كو بیان كرتی ہے ، كتاب كے آخر میں مؤلف نے عزت و آبرو كی محافظت پر اہم نتائج برآمد ہونے كا ذكر فرمایا ہے ۔
Shariah status of rumours
The author of the book called Sharia Status of Rumors is Dr. Saad bin Nasir al-Shashri. And it mentions the punishments based on rumours, and describes the war efforts based on the rumors of the current mass media.